پشاور:(بیورورپورٹ)نوشہرہ میں پہلی مرتبہ خاتون کو ڈی پی او تعینات کر دیا گیا۔
سونیا شمروز برطانیہ سے کریمنالوجی میں انٹرنیشنل فیلوشپ ایشیا کی اعلیٰ خاتون افسر کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں،سونیا شمروز کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ سے ڈی پی او نوشہرہ تعینات کیا گیا،چارج سنبھال لیا۔
نوشہرہ میں پہلی خاتون ڈی پی او تعینات، چارج سنبھال لیا


















