تہران:(مشرق نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہاہے فوج سے مکمل ہم آہنگی ہے، استعفیٰ نہیں دوں گا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا فوجی دستوں کےساتھ مکمل رابطے ہیں،ڈٹا رہوں گا،ایران اپنی حدود و خود مختاری کا دفاع کرتا ہے، جنگ کو وسعت دینے کا خواہاں نہیںایسی معاشرت تشکیل دینے کےلئے کام کرنا ہوگا جو دشمن کو مداخلت کی ترغیب نہ دے۔
فوج سے مکمل ہم آہنگی ہے، استعفیٰ نہیں دوں گا،ایرانی صدر


















