دہشتگردی کی منصوبہ بندی،کالعدم تنظیم کے 3کارندوں کو 7، 7 سال قید


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)دہشتگردی کی منصوبہ بندی میں ملوث کالعدم تنظیم کے 3 کارندوں کو7،7سال قید،5،5لاکھ روپے جرمانہ،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے فیصلہ سنادیا۔

عدالتی فیصلے کے مطابق ملزموں سے برآمد ہونے والا دھماکہ خیز مواد نشاندہی کرتا نیت نقصان پہنچانے کی تھی، ملزموں نے کالعدم تنظیم کےساتھ اپنے تعلقات کا بھی اعتراف کیا