اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، تازہ علاقائی پیشرفت پر گفتگو

اسلام آباد، ریاض (مشرق نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا گیا۔

اس موقع پر تازہ علاقائی پیشرفت پر بات چیت کی گئی اور خطے میں امن و استحکام کیلئے سفارتکاری جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔