اسلام آباد،لاہور:(بیورورپورٹ) جیٹ فیول ،مٹی کا تیل بھی مہنگا، پٹرول پر لیوی میں مزید اضافہ کردیا گیا۔
9.36روپے اضافے کے بعدپٹرول پر عائد لیوی ایک مرتبہ پھر 80 روپے لٹر تک جاپہنچی،حکومت نے مٹی کاتیل11.19،جیٹ فیول کی قیمت 13.23روپے لٹر بڑھادی،فضائی کرائے بھی بڑھنے کاامکان ہے۔
دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے موقف اختیارکیاحکومت نے قیمتوں میں بلاوجہ اضافہ کیا، عدالت قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دے۔
جیٹ فیول ،مٹی کا تیل بھی مہنگا، پٹرول پر لیوی میں مزید اضافہ



















