پاکستان نے انڈر18 ہاکی ایشیا کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

ٹوکیو (مشرق نیوز)انڈر18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

پاکستان نے 0-3سے کامیابی حاصل کرکے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا،قومی ہاکی ٹیم کی جانب سے عزیر احمد ،حیدر آسام ،عدیل نے گول سکور کئے۔