اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مشیر نجکاری نے کہاہے پی آئی اے کی فروخت میں 180 سرمایہ کاری، 90 ارب ادا کر دیئے، 80 ارب ایئر لائن میں ہی لگایا گیا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایم علی نے کہاپی آئی اے خریداروں نے90 ارب کی ادائیگی کر دی،باقی 90 ارب کی رقم ایک سال میں ادا کی جائےگی، حکومت کو 55 ارب ملیں گے،10 ارب مل گئے،روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیلئے مشیر کے تقرر عمل شروع ہے،اسلام آباد ایئرپورٹ کی آوٹ سورسنگ میں اے ڈی بی ایڈوائس کرےگا اب ایئرلائن کو نفع ہو یا نقصان پی آئی اے کے خریدار ذمہ دار ہیں۔
پی آئی اے خریداروں نے90 ارب ادا کر دئیے،مشیر نجکاری



















