یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کردیا

صنعا:(مشرق نیوز)یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کردیا۔

ترجمان انصار اللہ نے کہا سعودی عرب کےخلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان کر رہے ہیں،فیصلہ سعودی عرب کی جانب سے یمن پر عائد کیے گئے محاصرے کے جواب میں کیا گیا ۔