ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام نافذ

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام نافذ کر دیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا طویل قطاروں ، گھنٹوں انتظار کی زحمت سے نجات ،شہری اب پاسپورٹ فیس کی ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کر سکیں گے ،وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاسپورٹ سروسز میں اصلاحات کا عمل مکمل کر لیا ، کیش لیس نظام کے نفاذ سے پاسپورٹ سروسز مزید تیز، شفاف اور مو