بھارت کےلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی ۔

ایئر پورٹ اتھارٹی نے حکومتی ہدایت پر نیا نوٹم جاری کرتے ہوئے کہاپابندی 24اگست 2026 تک موثر رہے گی۔