اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ملک میں ہفتہ وار مہنگائی بلند،25اشیا کے نرخ بڑھ گئے۔
ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی 0.46 فیصد بڑھی ،سالانہ شرح 15.28 فیصد ریکار ڈکی گئی،ایک ہفتے کے دوران 25اشیا مہنگی،11سستی،15کے نرخوں میں استحکام رہا۔
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی بلند،25اشیا کے نرخ بڑھ گئے



















