اسلام آباد:(بیورورپورٹ) درآمدی لگژری، ہائبرڈ ،الیکٹرک گاڑیوں پر بھاری ٹیکس عائد،قائمہ کمیٹی نے تجاویز منظور کرلیں۔
وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا1800 سی سی تک گاڑیاں سپیشل ایکسائز ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہوں گی،ایف بی آر حکام نے کہا2000 سے 3000 سی سی تک درآمدی گاڑیوں پر 86 ،3000 سی سی سے زائد گاڑیوں پر 92 فیصد سپیشل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویزکو منظور کرلیا گیا۔
چیئرمین ایف بی آر نے درآمدی موبائل فونز پر عائد 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کی یقین دہانی کرادی۔
درآمدی لگژری، ہائبرڈ ،الیکٹرک گاڑیوں پر بھاری ٹیکس عائد



















