لاہور: (اپنے نمائندے سے) لاہور تا کراچی کے درمیان چلنے والی پاکستان ریلویز کی پریمیئم ٹرین شالیمار ایکسپریس کو ایک ماہ کےلئے معطل کر دیا گیا۔
دوسری جانب لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس ٹرین کا روٹ تبدیل کر دیا گیا ، قراقرم ایکسپریس ٹرین کو اب براستہ ساہیوال کراچی چلایا جا رہا ہے۔
ریلوے کی پریمیئم ٹرین شالیمار ایکسپریس ایک ماہ کیلئے معطل



















