چترال: (مشرق نیوز) چترال میں گلیشیر پھٹنے، کلاوڈ برسٹ اور سیلاب سے تباہی،2افراد جاں بحق ہوگئے۔
متعدد پل، سڑکیں، مکانات، دکانیں، ہوٹل، سرکاری و نجی عمارتیں، زرعی اراضی اور بنیادی ڈھانچہ شدید سیلابی ریلوں میں بہہ گیا،بروز گول میں سیلاب کے باعث بند ہونےوالی چترال،پشاور شاہراہ اور فائبر آپٹک لائن کی بحالی کے بعد تقریباً 22گھنٹوں کے وقفے سے شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کےلئے بحال،فور جی، پی ٹی سی ایل و دیگر انٹرنیٹ سروسز بھی بحال کر دی گئیں،لوئر سے اپر چترال کا زمینی رابطہ منقطع،کئی رابطہ سڑکیں تاحال بند ہیں۔
چترال ، گلیشیر پھٹنے، کلاوڈ برسٹ، سیلاب سے تباہی، 2افراد جاں بحق


















