اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کی سرکاری رہائشگاہ خالی کردی۔
ذرائع کے مطابق سٹیٹ آفس کی جانب سے 3 جولائی کو گھر کینسل کیا گیا،ہائیکورٹ رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹس میں 30دنوں میں گھر خالی کرنے کا کہا گیا ،رجسٹرار کے نوٹس کے بعد جسٹس بابرستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کردیا ،اپنی عدالتی چھٹیوں کے بعد 2روز قبل سرکاری گھر خالی کیا۔
جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کی سرکاری رہائشگاہ خالی کردی


















