دبئی(مشرق نیوز) قومی ویمن ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی،ون ڈے میں ایک درجہ تنزلی ،آئی سی سی نے سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔
ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کرکے 7ویں سے چھٹی پوزیشن پر آ گئی ،آسٹریلیا بدستورپہلے نمبر پر ،جنوبی افریقہ دوسری، بھارت تیسری، انگلینڈ چوتھی اور نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن ہے۔
دوسری جانب ویمن ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ تنزلی سے 8 ویں پوزیشن پر چلی گئی۔
وزیراعظم کی ترک کاروباری گروپوں کو پاکستان میں انوسٹمنٹ کی دعوت
مشکل وقت میں پاکستان ایران کا حقیقی دوست ثابت ہوا: باقر قالیباف
ٹیکس ریونیو، تنخواہ داروں کا حصہ بااثر ایکسپورٹرز، رئیل سٹیٹ اور ریٹیلرز سے کئی گنا زیادہ
آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے، ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم شہبازشریف
لاہور میں ملنے والا پرتپاک استقبال یادگار ترین تجربہ ہے،عمران ہاشمی
پی سی بی نے 14 کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کیلئے این او سی جاری کردئیے
وزیر تعلیم پنجاب کا تمام غیر رجسٹرڈ اکیڈمیاں بند کرنے کا اعلان
خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے ‘ گورنر خیبرپختونخوا
مافیاز حکومتی سرپرستی میں عوام کو لوٹ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
پیپلز پارٹی 5جولائی کو ملک بھر میں یوم سیاہ منائے گی


















