لاہور:(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف کی قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات ،ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی ملاقات میں موجود تھے،ذرائع کے مطابق ملکی سیاسی حالات، حکومتی امور ،اہم قومی معاملات ،آئندہ کی سیاسی حکمت عملی سمیت مختلف امور پر بھی مشاورت کی گئی۔
شہباز،نواز ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال سمیت اہم امورپر مشاورت


















