کراچی: (بیورورپورٹ)وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے پاکستان میں پولیو کا خاتمہ قومی مقصد ،بھرپور اقدامات یقینی بنارہے ہیں۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق مصطفی کمال کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم پر ہونے والے اجلاس میںڈبلیو ایچ او، یونیسف و دیگر سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی،صوبائی کوآرڈینیٹر سندھ پولیو نے وفاقی وزیر صحت کو پیشرفت و کارکردگی پر بریفنگ دی، حاصل شدہ نتائج، درپیش چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔
پولیو کا خاتمہ قومی مقصد ،بھرپور اقدامات یقینی بنارہے ہیں،مصطفی کمال


















