تہران:(مشرق نیوز)ایرانی خبر ایجنسی نے کہا ہے شہید ہونےوالے رہبر اعلیٰ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعد ہو گی۔
حتمی وقت تاحال مقرر نہیں کیا گیا، متعلقہ ہیڈکوارٹرز تدفین اور نماز جنازہ کی تفصیلات کا باضابطہ اعلان کرےگا۔
خامنہ ای شہیدکی نماز جنازہ وتدفین عاشورہ محرم کے بعدہوگی، ایرانی خبر ایجنسی



















