لاہور (شوبز رپورٹر) اداکارہ مریم نفیس نے کہاہے جانوروں پر مختلف ٹیسٹ (آزمائشیں) کرنے کی بجائے جنسی زیادتی کرنے والوں پر کی جائیں پھر وہ (زیادتی کرنے والے مجرم) کیا کہیں گے؟ نہ کریں گے؟
اداکارہ کی سٹوری کو سوشل میڈیا کے کئی پیجز پر شیئر کیا گیا،صارفین نے بیان کی تائید کردی۔
جانوروں پر مختلف ٹیسٹ کرنے کی بجائے جنسی زیادتی کرنےوالوں پر کریں،مریم نفیس


















