الیکشن کمیشن گلگت نے آئی پی پی کو مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار دےدیا

گلگت:(مشرق نیوز)الیکشن کمیشن گلگت نے آئی پی پی کو مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار دے دیا۔

ای سی پی نے پیپلز پارٹی کی جانب سے دائر کی جانے والی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے آئی پی پی کے حق میں فیصلہ سنایا، پیپلز پارٹی فیصلے کیخلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع کرسکتی ہے۔