تہران: ( ) ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کا آج ڈیل پر دستخط ہونے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔
پاسداران انقلاب فورس کا کہنا ہے ایرانی مذاکرات کار آج کسی معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا بتا چکے ہیں۔
صدر ٹرمپ معاہدے پر دستخط کی تقریب اپنی سالگرہ کی وجہ سے 14 جون کو کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ موقع کو علامتی اہمیت دے کر ذاتی تشہیر کا پروگرام بنا رہے ہیں۔
ایران نے ٹرمپ کا آج ڈیل پر دستخط ہونے کا دعویٰ مسترد کر دیا


















