تل ابیب: (مشرق نیوز)نیتن یاہو امریکی دباوکے آگے سرنڈر، فوج کو لبنان میں حملوں سے روکدیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے لبنان کےساتھ سیز فائر کے احکامات جاری کرتے ہوئے فوج کو لبنان میں کارروائیاں روکنے کی ہدایت کرد ی، فیصلہ نیتن یاہو ،وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر کی قیادت میں صورتحال کاجائزہ لینے کے بعد کیا،ہدایات میں نام نہاد ”سکیورٹی زونز“ سے انخلا شامل نہیں ،فوج کو جنوبی لبنان میں خطرات کے خاتمے کےلئے مکمل آزادی حاصل رہے گی
نیتن یاہو امریکی دباوکے آگے سرنڈر، فوج کو لبنان میں حملوں سے روکدیا


















