اختیارات کا ناجائز استعمال ،قومی اسمبلی کے سکیورٹی اسسٹنٹ معطل

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اختیارات کا ناجائز استعمال ،قومی اسمبلی کے سکیورٹی اسسٹنٹ وقاص احمد کو معطل کر دیا گیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق سکیورٹی اسسٹنٹ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی ایچ آر مینجمنٹ برانچ میں فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ۔