ملک میں قومی حکومت قائم ،نئے انتخابات کرائے جائیں،بیرسٹر گوہر


اسلام آباد :(بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا عوام کوبتایا جائے موجودہ سسٹم کو ڈیفالٹ موڈ پر کون لےکرگیا۔

اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہان لیگ ،پیپلز پارٹی نظام کی تباہی کی ذمہ دار ہیں،صوبوں سے متعلق ترامیم کیلئے بڑا اتفاق رائے اورعوامی مینڈیٹ ہونا چاہیے جو دونوں بڑی جماعتوں کے پاس نہیں ،شہباز شریف ہی نہیں بلاول بھٹو زرداری بھی فارم 47کی پیداوار ہیں،ملک میں فوری قومی حکومت قائم ،نئے انتخابات کرائے جائیں۔