بنکاک :(مشرق نیوز) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے سکول میں فائرنگ ،9 افراد ہلاک ،15 زخمی ہوگئے۔
ہلاک ہونے والوں میں اساتذہ اور طلبہ شامل ہیں، ملزم طالبعلم نے خودکشی کرلی،حکام کے مطابق مشتبہ حملہ آور سکول کے اندر ہی چھپا تھا،حملہ آور نے پہلے گھر میں دادی ،دادا کو قتل کیا پھر سکول میں گولیاں چلائیں،وجوہات جاننے کےلئے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
تھائی لینڈ ،سکول میں فائرنگ ،اساتذہ سمیت 9 افراد ہلاک، 15 زخمی


















