رنگ روڈ منصوبے کے ڈیزائن میں تبدیلی کی تحقیقات کا آغاز


لاہور:(اپنے رپورٹر سے)راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔

پنجاب حکومت نے معاملے پرجے آئی ٹی بنانے پر بھی غور شروع کردیا ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے آر ڈی اے سے منصوبے کا ریکارڈ طلب کرلیا،ذرائع کے مطابق این او سیز، منظور شدہ نقشوں ودیگرمنظوریوں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔