اسلام آباد:( ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر کی حمایت کو سراہتا ہوں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے لکھا صدر ٹرمپ کی جرات مندانہ و فیصلہ کن قیادت کو ایک پھر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، صدر ٹرمپ نے جنوبی ایشیا میں ایٹمی تباہی ٹالنے اور لاکھوں زندگیاں بچانے میں مدد کی۔
شہبازشریف نے کہا مکہ دفاعی معاہدے کے تحت دونوں ملکوں سے ملکر اپنا اور خطے کا دفاع یقینی کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، عوام کے روشن وخوشحال مستقبل کیلئے پائیدار امن اہم اور بنیادی شرط ہے۔
مکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر کی حمایت کو سراہتا ہوں: وزیراعظم

















