پشاور:(بیورورپورٹ)صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو بیرون ملک جانے کی اجازت ،پشاور ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
عدالتی حکم نامے کے مطابق درخواست گزار 10 لاکھ روپے کے مچلکے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے پاس جمع کرائیں، آرڈر صرف آفیشل دورے کیلئے ہے، درخواست گزار کسی اور مقصد کےلئے استعمال نہیں کرسکتا،کیس کی مزید سماعت 18 جون کو ہوگی۔
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو بیرون ملک جانے کی اجازت


















