صنعا:(مشرق نیوز)یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہاز رانی پر مکمل پابندی عائد کردی۔
فوجی ترجمان یحییٰ ساری نے کہادشمن کی تمام نقل و حرکت کومسلح افواج کےلئے جائز فوجی ہدف تصور کیا جائے گا،اسرائیلی دشمن کے حساس اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے میزائلوں کی بارش کردی ،حملے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے،اہداف کو درستگی کےساتھ نشانہ بنایا۔
حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہازوں کاداخلہ بند کردیا


















