حیدرآباد: (بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے این ایف سی کو آئینی تحفظ حاصل ،صوبوں کا حصہ بڑھایا تو جا سکتا لیکن کم نہیں کیا جا سکتا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا ہر 5سال میں نیا این ایف سی آنا چاہئے، 2008 کے بعد تاحال نیا این ایف سی نہیں دیا گیا،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے غریب عوام متاثر ہوں گے،پاکستان میں بحرانوں کا آخری حل آئین اور پارلیمنٹ ہے۔
معیشت درست سمت گامزن وزیراعظم نے بجٹ میں وعدے وفا کردئیے:وفاقی وزرا
حکومت نے پٹرولیم لیوی میں کمی اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی
کالعدم ایکشن کمیٹی کال آف کرے، بات چیت کیلئے تیار ہیں: فیصل راٹھور
سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کردیں
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ریلیف، دو ایڈہاک الاونس بنیادی تنخواہ میں ضم
قرضوں کے سہارے نہیں، برآمدات بڑھا کر ہی ملکی ترقی ممکن ہے: احسن اقبال
اسرائیلی کوششوں کے باوجودپاکستان نے امریکہ اور ایران کو ٹیبل پر بٹھایا، خواجہ آصف
پانی زندگی ہے،اہمیت کو ہم سے بہتر شاید ہی کوئی سمجھ سکتا ہو، عطا تارڑ
امریکہ، ایران معاہدہ پر جلد اچھی خبر آئے گی: محسن نقوی
مفاہمتی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں کئے،تبدیلی ممکن ہے ،ایرانی وزیرخارجہ



















