تہران: (مشرق نیوز)ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق بیشتر قیدیوں کو فوری رہا کر دیا گیا ، سزا میں معافی کی درخواست ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے کی تھی۔
ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی


















