خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران

تہران: ( ) ایران نے خبردار کیا ہے اسرائیل یا امریکہ نے شہید سپریم لیڈر خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ کیا تو جواب نہایت سخت ہوگا۔

خاتم الانبیا بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا مخالفین شہید سپریم لیڈر خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملے سے پہلے 2 بار سوچ لیں۔