واشنگٹن:(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ڈیڈلائن کے بعدیورپ میں موجود امریکی طیاروں نے پوزیشنیں سنبھال لیں۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی ڈیڈ لائن کے پیش نظر پرتگال میں امریکی فضائی اڈوں پر طیاروں نے پوزیشنیں سنبھالیں۔
ٹرمپ کی ایران کو ڈیڈ لائن، امریکی طیاروں نے پوزیشنیں سنبھال لیں



















