نیویارک: (بیورورپورٹ)پاکستان نے کہاہے فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں۔
سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش ، امریکہ ،ایران طے پانےوالی مفاہمتی یادداشت پر مکمل عمل کریں،سعودی عرب و تجارتی بحری جہازوں پر حملوں کی مذمت کرتے ، سعودی عرب کو وسیع تر تنازع میں گھسیٹنے کی کوششیں باعث تشویش ،سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔
فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں، پاکستان



















