نیویارک ٹائمز سکوائر پر تاریخی اجتماعی افطار اور نمار تراویح

نیویارک: (بیورورپورٹ)نیویارک ٹائمز سکوائر پر تاریخی اجتماعی افطار اور نمار تراویح،ویڈیووائرل ہوگئی،پانچواں موقع ہے جب ٹائمز سکوائر پر باجماعت تراویح کا اہتمام کیا گیا۔

منتظمین کے مطابق روزہ افطار کرنے کےلئے تقریبا 2ہزار مسلمانوں سمیت ضرورت مند افراد میں کھانا بھی تقسیم کیا گیا۔