حوثیوں نے باب المندب کے قریب میزائل و ڈرونز نصب کردئیے

تہران:(مشرق نیوز)ایران نے یمنی حوثیوں کو باب المندب بند کرنے کا پیغام پہنچا دیا۔

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق تہران نے حوثیوں کو پیغام پہنچایا امریکہ ایرانی پاور پلانٹس پر حملہ کرے تو باب المندب بند کردیں،حوثیوں نے باب المندب کے قریب میزائل و ڈرونز نصب کردئیے۔