بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب

ڈھاکہ: (مشرق نیوز) بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا۔

وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے کہا منتخب ہونےوالی 13ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 12 مارچ کو ہوگا،حکومت اجلاس کی صدارت صدر کی منظوری کےساتھ کرنا چاہتی ہے،پہلے اجلاس میں سپیکر ،ڈپٹی سپیکر کاانتخاب شامل ہوگا،عبوری حکومت کے دور میں جاری ہونے والے آرڈیننس بھی منظوری کےلئے پیش کیے جائیں گے۔