لاہور(کرائم رپورٹر)نامعلوم افراد نے ہدایت کارہ سنگیتا کے ڈرامے کی ریکارڈنگ رکوا دی۔
ہدایت کارہ سنگیتا نے تھانہ شیراکورٹ میں درخواست جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا ڈرامے کی ریکارڈنگ کے دوران نامعلوم افراد نے سیٹ پر فنکاروں کو ہراساں کیا، قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، ریکارڈنگ رکنے سے بہت نقصان پہنچا،جلد پریس کانفرنس کروں گی۔
نامعلوم افراد نے ہدایت کارہ سنگیتا کے ڈرامے کی ریکارڈنگ رکوا دی



















