راولپنڈی: (بیورورپورٹ)اڈیالہ جیل میں منشیات مقدمے میں قید ملزم انتقال کر گیا۔
جیل ذرائع کے مطابق قیدی کو صحت کی خرابی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا، دوران علاج جانبر نہ ہوسکا،ذرائع کے مطابق مرنے والا شخص چکوال کا رہائشی ،تھانہ ڈوڈیال میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
اڈیالہ جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ملزم انتقال کر گیا



















