علیمہ خان کے بیٹے شاہریز بھی بچوں کےساتھ بسنت فیسٹیول منایا

لاہور:(رپورٹنگ ٹیم)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے ،علیمہ کے بیٹے شاہریز نے بھی اپنے بچوں کےساتھ اندرون شہر بسنت منائی،پتنگیں اڑاتے رہے،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

شاہریز نے کہا بچپن میں پتنگ بازی کرتا تھا، اپنے بچوں کو بسنت دکھانے اندرون شہرگیا ۔