راولپنڈی :(بیورورپورٹ)مسجد میں شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت، اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کیس کافیصلہ سنادیا۔
عدالت نے مجرم صائم کو قتل کے جرم میں سزائے موت، 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی ،مقدمے کی دیگر دفعات کے تحت 12 سال قید اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔
مسجد میں شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت



















