روس پر نئی برطانوی پابندیاں، کمپنیاں،بینک،بحری جہازبلیک لسٹ

ماسکو: (مشرق نیوز) برطانیہ کی روس کےخلاف پابندیوں میں توسیع ،19 نئے اہداف کو فہرست میں شامل کر لیا ،وزارت خارجہ کے مطابق نئی پابندیوں کے تحت 12 کمپنیاں، 7 بینک، ایک کاروباری شخصیت اور 6 بحری جہاز بلیک لسٹ کردئیے گئے۔

پابندیوں کی فہرست میں شامل اداروں کے اثاثے منجمد ،متعلقہ افراد کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی ہوگی،دوسری جانب اوزون بینک نے ردعمل دیتے ہوئے نئی پابندیوں سے سرگرمیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ بینک کے بیرون ملک کوئی اثاثے نہیں