لندن:(مشرق نیوز)بڑھتا دباﺅ،برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم پیر کو عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے،کیئر سٹارمر پر لیبر پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسلسل دباﺅ ہے عہدہ چھوڑنے کا ٹائم ٹیبل دیں۔
بڑھتا دباﺅ،برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کے مستعفی ہونے کا امکان



















