اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس آصف کیخلاف شکایت خارج

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس آصف کےخلاف شکایت خارج کر دی۔

شکایت 22 جون کے اجلاس میں خارج کی گئی، سپریم جوڈیشل کونسل نے شکایت کنندہ کرنل(ر) انعام الرحیم کو آگاہ کر دیا،جسٹس آصف کےخلاف ٹریفک حادثہ کیس میں جاں بحق خواتین کے اہلخانہ پر دباو ڈالنے کا الزام تھا۔