روسی گائیڈڈ میزائل حملوں سے یوکرین میں تباہی، 3 افراد ہلاک

کیف :(مشرق نیوز) روسی گائیڈڈ میزائل حملوں سے یوکرین میں تباہی، 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

ماسکو نے سومی شہر کو گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا، متعدد عمارتیں تباہ ،شہری علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا،حملوں کے بعد خوف و ہراس ،سائرن بجتے ہی شہری محفوظ پناہ گاہوں کی جانب منتقل ہو گئے۔