تہران:(مشرق نیوز)ایران میں دوران احتجاج پرتشدد کارروائیوں میں ملوث 2 افراد کو پھانسی دےدی گئی۔
حکام کے مطابق دونوں افراد کو عوامی نظم و ضبط میں خلل ڈالنے، قومی سلامتی کے خلاف سازش کرنے اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے جیسے الزامات میں سزا سنائی گئی تھی،سزا پر عملدرآمد سے قبل مجرموں کو تمام تر قانونی چارہ جوئی کے مواقع و سہولت فراہم کی گئی۔
ایران ،دوران احتجاج پرتشدد کارروائیوں میں ملوث 2 افراد کو پھانسی



















