اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پیپلزپارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی نے گلگت میں ملکر حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔
سیکرٹری جنرل آئی پی پی میاں خالد محمود کی پیپلزپارٹی کے وفد سے ملاقات کے دوران ملکر ساتھ چلنے پر اتفاق کیا گیا،دونوں جماعتوں کے وفد نے اپنی اپنی تجاویز بھی سامنے رکھیں۔
پیپلزپارٹی ،آئی پی پی کا گلگت میں ملکر حکومت بنانے کا اعلان



















