اسلام آباد: (بیورورپورٹ)او آئی سی خواتین کانفرنس ،پاکستان نے بہترین مہمان نوازی کی تیاری کرلی۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا،اسلام آباد میں ہونےوالی کانفرنس کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،سیکرٹری برائے انسانی حقوق نے کانفرنس کے پروگرام، غیر ملکی وفود کی سہولت کاری اور پروٹوکول پر بریفنگ دی۔
اسحاق ڈار نے ہدایت کی دنیا بھر سے کانفرنس میں شرکت کےلئے آنے والے وفود کے قیام کو ہر ممکن حد تک خوشگوار بنایا اور شرکا کو بہترین مہمان نوازی فراہم کی جائے۔
بلوچستان میں دکانوں پر حملہ،پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور شہید
عراقچی سے رابطہ،فریقین کشیدگی میں کمی ،تحمل کا راستہ اختیار کریں،اسحاق ڈار
ایرانی بیمار ذہنیت کے حامل لوگ،آبنائے ہرمز آمدورفت کیلئے کھلی ہے،ٹرمپ
دشمنوں کو ملک کے اندر اور باہر چن چن کر ماریں گے‘ رانا تنویر
سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی ،وزیراعظم کابنگلہ دیش سے اظہار یکجہتی
بھارت میں مسلمان خاتون کی سرعام تذلیل، زبردستی سندور لگادیاگیا
ترقی کی واحد علامت و ضمانت نواز شریف ہیں، بلال اظہر کیانی
مون سون کا نیا سپیل، موسلا دھار بارشیں، موسم خوشگوار
آزاد کشمیر میں امن کے قیام کیلئے جماعت اسلامی کاگرینڈ جرگہ تشکیل
عوامی حقوق، آئین کی بالادستی، اسلامی تشخص پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فضل الرحمن



















