لاہور:(خبر نگار)سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کےخلاف کریک ڈاﺅن، پی ٹی اے نے لاکھوں یو آر ایل بلاک کردئیے۔
ترجمان پی ٹی اے کے مطابق 10سال میں 15لاکھ 42ہزار 800یو آر ایل بلاک کیے ،قابل اعتراض مواد کےخلاف کارروائی کی شرح 90فیصد تک پہنچی،76 ہزار سے زائد شکایات زیر جائزہ، ایک لاکھ سے زائد درخواستیں مسترد کردی گئیں۔
سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کےخلاف کریک ڈاﺅن، لاکھوں یو آر ایل بلاک


















